پیلیہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - یرقان کی بیماری کا عام نام جس میں تمام بدن آنکھیں وغیرہ زرد پڑ جاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - یرقان کی بیماری کا عام نام جس میں تمام بدن آنکھیں وغیرہ زرد پڑ جاتی ہیں۔