پیمیکن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا محفوظ گوشت جسے سفر میں ساتھ لے جانا سہل ہوتا ہے خاص طور پر شمالی امریکہ کے انڈین باشندے اس گوشت کا قیمہ بنا کر اور مصالحے ملا کر پھگھلی ہوئی چکنائی ملا کر تیار کرتے ہیں اور شمالی سرد منطقے میں سفر کے لیے ساتھ رکھتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا محفوظ گوشت جسے سفر میں ساتھ لے جانا سہل ہوتا ہے خاص طور پر شمالی امریکہ کے انڈین باشندے اس گوشت کا قیمہ بنا کر اور مصالحے ملا کر پھگھلی ہوئی چکنائی ملا کر تیار کرتے ہیں اور شمالی سرد منطقے میں سفر کے لیے ساتھ رکھتے ہیں۔