پینتالیس
معنی
١ - چالیس اور پانچ، پچاس سے پانچ کم، (ہندسوں میں) 45 "شہرسان فرانسکو میں جون کے مہینے کے چھبیسویں دن سن ایک ہزار نو سو پینتالیس میں سرانجام ہوا۔" ( ١٩٦١ء، اقوامِ متحدہ کا چارٹر، ٨٦ )
اشتقاق
سنسکرت میں صفت 'پنچ چتوارنشٹ' سے ماخوذ 'پینتالیس' اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "قطع العجائب، (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں