پینتیس
معنی
١ - تیس اور پانچ، چالیس سے پانچ کم(ہندسوں میں) 35۔ "آج سے پینتیس چالیس برس پہلے تک جیسے خوش حال دلی والے جیتے تھے آج نہیں جی سکتے۔" ( ١٩٤٣ء، دلی کی چند عجیب ہستیاں، ١١٧ )
اشتقاق
سنسکرت میں صفت 'پنجترنشت' سے ماخوذ 'پینتیس' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں