پیند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زمین کھود کر بنایا ہوا گول گڈھا جو درخت کی جڑ کے آس پاس پانی کے لیے ہوتا ہے اور اس کے کناروں پر زمین کی سطح سے اونچی منڈیر بنا دی جاتی ہے، تھانولا، تھالا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - زمین کھود کر بنایا ہوا گول گڈھا جو درخت کی جڑ کے آس پاس پانی کے لیے ہوتا ہے اور اس کے کناروں پر زمین کی سطح سے اونچی منڈیر بنا دی جاتی ہے، تھانولا، تھالا۔ پیند پنکھڑی پیند زاویہ پیند کنارہ