پینشنر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کو نوکری سے پنشن مل جائے، پینشن یافتہ، مدت مقررہ کے بعد سبکدوش ہونے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کو نوکری سے پنشن مل جائے، پینشن یافتہ، مدت مقررہ کے بعد سبکدوش ہونے والا۔