پینٹنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مصوری، نقاشی، نقش و نگار، رنگ سازی، پینٹری "اس کا محبوب مشغلہ، ڈرائنگ و پینٹنگ ہے"      ( ١٩٧٣ء، ہماری زندگی، ١٦٣ ) ٢ - تصویر جو مصور نے رنگوں سے بنائی ہو۔ "ایک طرف قائداعظم کی بڑی سی تصویر تھی . دوسری طرف انتہائی شاندار پینٹنگ تھی"      ( ١٩٨٠ء، ثمینہ، ٢٤ )

اشتقاق

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٨١ء کو "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مصوری، نقاشی، نقش و نگار، رنگ سازی، پینٹری "اس کا محبوب مشغلہ، ڈرائنگ و پینٹنگ ہے"      ( ١٩٧٣ء، ہماری زندگی، ١٦٣ ) ٢ - تصویر جو مصور نے رنگوں سے بنائی ہو۔ "ایک طرف قائداعظم کی بڑی سی تصویر تھی . دوسری طرف انتہائی شاندار پینٹنگ تھی"      ( ١٩٨٠ء، ثمینہ، ٢٤ )

اصل لفظ: Painting
جنس: مؤنث