پینٹھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مقررہ دن اور جگہ کا عارضی بازار جو عام طور پر آٹھویں روز لگتا ہے، ہاٹ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مقررہ دن اور جگہ کا عارضی بازار جو عام طور پر آٹھویں روز لگتا ہے، ہاٹ۔