پینچا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مہاجنی) ایسا قرض جو وقتی ضرور کے لیے بلا کسی تحریر کے دیا یا لیا جائے، منہ بولا ادھار، قرض دست گردان، ہاتھ ادھار۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (مہاجنی) ایسا قرض جو وقتی ضرور کے لیے بلا کسی تحریر کے دیا یا لیا جائے، منہ بولا ادھار، قرض دست گردان، ہاتھ ادھار۔ return requital retaliation;  a loan;  repayment (of a loan)