پیپر
معنی
١ - کاغذ۔ "کاغذ اور گتے کے ان کارخانوں کو - نجی سرمایہ کاروں کے ہاتھ فروخت کر دیا، کرنافلی پیپر۔" ( ١٩٦٢ء، کارگر، ١، ٥، ٤١:٦ ) ٢ - اخبار، گزٹ، پرچہ۔ ارادہ جدہ و ینبوع پر ہے گولہ باری کا ذرا اب ساتویں فیبروری کا دیکھیے پیپر ( ١٩٣٥ء، گلزار بادشاہ، ١٥١ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "گلزار بادشاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کاغذ۔ "کاغذ اور گتے کے ان کارخانوں کو - نجی سرمایہ کاروں کے ہاتھ فروخت کر دیا، کرنافلی پیپر۔" ( ١٩٦٢ء، کارگر، ١، ٥، ٤١:٦ )