پیپرمنٹ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - پودینے کا سَت۔ "مجھے ڈلی کتھا، پیپرمنٹ سب منگانا ہے۔" ( ١٩٥٥ء، آبلہ دل کا، ٩ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٤ء کو "آئین قیصری" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پودینے کا سَت۔ "مجھے ڈلی کتھا، پیپرمنٹ سب منگانا ہے۔" ( ١٩٥٥ء، آبلہ دل کا، ٩ )
اصل لفظ: Paperment
جنس: مذکر