پیپرویٹ

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - دھات، شیشے یا لکڑی کی کوئی وزنی چیز جو کاغذوں کو اڑنے سے محفوظ رکھنے کے لیے ان پر رکھی جائے، کاغذ داب، وَزْنَہ۔ "ایوانِ وزارت کی میز پر پیتل کے چند موٹے پتر مع ایک چھوٹے سے دستے کے نظر آئے، وہ کاغذ دبانے کے پیپر ویٹ تھے۔"      ( ١٩٢٠ء، برید فرنگ، ٣٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے مرکب ہے۔ انگریزی اسم 'Paper' کے ساتھ اسم 'Weight' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٠ء کو "برید فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر