پیچ
معنی
١ - اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی جسے غریب غربا پیتے ہیں، دھوبی کلف بناتے اور کاغذی اہار کے کام میں لاتے ہیں، چاولوں کا بساؤ، کانجی۔ "غذا کا یہ نہایت اہم جزو اس وقت بھی ضائع ہو جاتا ہے جب کہ پیچ کو پھینک دیا جاتا ہے۔" ( ١٩٤١ء، )
اشتقاق
سنسکرت میں اسم 'پچھہ' سے ماخوذ 'پِیچ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو "فرسنامۂ رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں