پیچش

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہو کر پیخانے کے ساتھ آنو آتی ہے۔ "مولانا ایک مہینے سے پیچش میں مبتلا تھے"      ( ١٩٤٣ء، حیاتِ شبلی، ٥٦١ )

اشتقاق

فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی و صورت میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو "دیوانِ قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہو کر پیخانے کے ساتھ آنو آتی ہے۔ "مولانا ایک مہینے سے پیچش میں مبتلا تھے"      ( ١٩٤٣ء، حیاتِ شبلی، ٥٦١ )

اصل لفظ: پیچِش
جنس: مؤنث