پیڈو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انسانی جسم میں ناف کے نیچے کا حصہ جو کسی قدر ابھرا ہوا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - انسانی جسم میں ناف کے نیچے کا حصہ جو کسی قدر ابھرا ہوا ہوتا ہے۔