پیکن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا ریشمی کپڑا (ابتداء میں جس کے پیش دستی رومال بنتے تھے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا ریشمی کپڑا (ابتداء میں جس کے پیش دستی رومال بنتے تھے)۔