پیکٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بنڈل یا گڈی جس میں کوئی چیز ہو، پارسل۔ "پوسٹ آفس میں منی آرڈر و پارسل و پیکٹ و خطوں کی رجسٹری کے محصول گھٹانے سے رعیت کو خرچ کی تخفیف سے تکلیف کم ہو گی"      ( ١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ١٦٧ ) ٢ - (کاغذ وغیرہ کی تہہ بہ تہہ بنی ہوئی) گڈی۔ نوٹوں کا پیکٹ بچے کے ہاتھ میں دے ر . دروازے کی طرف چل دیا"      ( ١٩٤٤ء، صید و صیاد، ٢٤٣ ) ٣ - چائے، اگر بتی یا سگریٹ وغیرہ کا ڈبہ یا ملفوف (خواہ کاغذ کا ہو خواہ گئے وغیرہ کا)۔ "چھوٹے چھوٹے پیکٹ بنا کر دوکانداروں کے ہاں فروخت کریں"      ( ١٩٣٤ء، صنعت و حرفت، ١٧ )

اشتقاق

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا، عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٨ء کو "معارف" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بنڈل یا گڈی جس میں کوئی چیز ہو، پارسل۔ "پوسٹ آفس میں منی آرڈر و پارسل و پیکٹ و خطوں کی رجسٹری کے محصول گھٹانے سے رعیت کو خرچ کی تخفیف سے تکلیف کم ہو گی"      ( ١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ١٦٧ ) ٢ - (کاغذ وغیرہ کی تہہ بہ تہہ بنی ہوئی) گڈی۔ نوٹوں کا پیکٹ بچے کے ہاتھ میں دے ر . دروازے کی طرف چل دیا"      ( ١٩٤٤ء، صید و صیاد، ٢٤٣ ) ٣ - چائے، اگر بتی یا سگریٹ وغیرہ کا ڈبہ یا ملفوف (خواہ کاغذ کا ہو خواہ گئے وغیرہ کا)۔ "چھوٹے چھوٹے پیکٹ بنا کر دوکانداروں کے ہاں فروخت کریں"      ( ١٩٣٤ء، صنعت و حرفت، ١٧ )

اصل لفظ: Packet
جنس: مذکر