پیکی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - میلے تماشے میں گھوم پھر کر لوگوں کو پیسے لے کر حقہ پلانے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - میلے تماشے میں گھوم پھر کر لوگوں کو پیسے لے کر حقہ پلانے والا۔