چاربیت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رزمیہ نظم جسم میں بہادروں کے کارنامے بیان کیے جاتے ہیں (یہ صنف سخن اردو اور پشتو میں پائی جاتی ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - رزمیہ نظم جسم میں بہادروں کے کارنامے بیان کیے جاتے ہیں (یہ صنف سخن اردو اور پشتو میں پائی جاتی ہے)۔