چارجر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سواری کا عربی گھوڑا؛ افسری گھوڑا، جنگی گھوڑا۔ "عربی گھوڑے قسم چارجر یعنی سواری کے پانصد روپئے سے ہزار روپیہ تک - دستیاب ہوتے ہیں۔"      ( ١٨٧٣ء، عقل و شعور، ٤٥٤ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں مستعمل ہوا۔ ١٨٧٣ء میں "عقل و شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سواری کا عربی گھوڑا؛ افسری گھوڑا، جنگی گھوڑا۔ "عربی گھوڑے قسم چارجر یعنی سواری کے پانصد روپئے سے ہزار روپیہ تک - دستیاب ہوتے ہیں۔"      ( ١٨٧٣ء، عقل و شعور، ٤٥٤ )

اصل لفظ: Charger
جنس: مذکر