چارخانہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کپڑے میں بناوٹ یا رنگائی یا کڑھائی وغیرہ سے بنا ہوا چوکور خانہ یا خانے؛ وہ کپڑا جس میں چوکور خانے بنے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کپڑے میں بناوٹ یا رنگائی یا کڑھائی وغیرہ سے بنا ہوا چوکور خانہ یا خانے؛ وہ کپڑا جس میں چوکور خانے بنے ہوں۔