چارمنگ
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - پرکشش، دل فریب، دلربا۔ "کتنا مختلف تھا یہ حلقہ احمر کے اسمارٹ، چارمنگ، انٹیلیکچوئیل دوستوں سے۔" ( ١٩٦٧ء، یادوں کے چراغ، ٣٢٤ )
اشتقاق
انگریزی کے لفظ 'Charming' سے عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں مستعمل ہے۔ ١٩٦٧ء میں "یادوں کے چراغ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پرکشش، دل فریب، دلربا۔ "کتنا مختلف تھا یہ حلقہ احمر کے اسمارٹ، چارمنگ، انٹیلیکچوئیل دوستوں سے۔" ( ١٩٦٧ء، یادوں کے چراغ، ٣٢٤ )
اصل لفظ: Charming