چارٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سند، پروانہ، دستاویز، معاہدہ؛ فرمان (کسی منصوبے وغیرہ کی) منظوری کا حکم نامہ۔ "چارٹر - کے مرکبات - تقریر اور تحریر میں رائج ہیں۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٢٠ )

اشتقاق

لاطینی کے لفظ 'Chartula' سے ماخوذ انگریزی لفظ 'Charter' ہے اور انگریزی سے اردو میں بطور اسم مذکر مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء میں "رسالہ حسن، اپریل" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سند، پروانہ، دستاویز، معاہدہ؛ فرمان (کسی منصوبے وغیرہ کی) منظوری کا حکم نامہ۔ "چارٹر - کے مرکبات - تقریر اور تحریر میں رائج ہیں۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٢٠ )

اصل لفظ: Charter
جنس: مذکر