چارٹرڈ
معنی
١ - کرائے کے معاہدے پر حاصل کیا ہوا (جہاز، گاڑی وغیرہ)؛ سند یا فرمان شاہی (حاصل کردہ)۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - کرائے کے معاہدے پر حاصل کیا ہوا (جہاز، گاڑی وغیرہ)؛ سند یا فرمان شاہی (حاصل کردہ)۔ چارٹرڈ اکاؤنٹینسی (انگریزی) چارٹرڈ اکونٹینٹ چارٹرڈ طیارہ