چالو

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - رائج، عام، مروج، جس کا رواج ہو، اسم و رواج کی رو سے مقبول یا ناقابل اعتراض۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات صفت ذاتی ١ - رائج، عام، مروج، جس کا رواج ہو، اسم و رواج کی رو سے مقبول یا ناقابل اعتراض۔ آن[5] (انگریزی) چالو سکہ چالو کھاتا