چاندہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہندسہ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ، ڈی (D)۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (ہندسہ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ، ڈی (D)۔ چاندہ بندی