چانس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موقع (جو مرضی کے مطابق کام ہونے کے لیے مل جائے)؛ باری۔ "وہ اگلی پکچر میں اُسے ہیروئن کا چانس دے کر اپنا الو سیدھا کر لیتا ہے"      ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ٧٠ )

اشتقاق

انگریزی زبان کا لفظ 'Chance' عربی رسم الخط میں مستعمل ہوا۔ ١٩٠٩ء "رقعات اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - موقع (جو مرضی کے مطابق کام ہونے کے لیے مل جائے)؛ باری۔ "وہ اگلی پکچر میں اُسے ہیروئن کا چانس دے کر اپنا الو سیدھا کر لیتا ہے"      ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ٧٠ )

اصل لفظ: Chance
جنس: مذکر