چانک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھلیان پر ٹھپا لگانے کی کاٹھ کی تھاپی جس پر حرف کھدے ہوتے ہیں، مہر، ٹھپا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کھلیان پر ٹھپا لگانے کی کاٹھ کی تھاپی جس پر حرف کھدے ہوتے ہیں، مہر، ٹھپا۔ A stamp or mark (fixed on a stack or heap of grain);  a ceremony observed in the threshing ground at the time of forming the winnowed corn into a heap