چاٹا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ برتن جس میں گنے کا رس کولھو سے گر کر جمع ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ برتن جس میں گنے کا رس کولھو سے گر کر جمع ہوتا ہے۔