چاٹن
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - وہ مقام جہاں شکاری لوگ شکار کے لیے نمک رکھ دیتے ہیں اور جانور اس کو چاٹنے آتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - وہ مقام جہاں شکاری لوگ شکار کے لیے نمک رکھ دیتے ہیں اور جانور اس کو چاٹنے آتے ہیں۔