چاچا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چچا۔      "پندرہ دن پیچھے تیرے چاچا، چاچی تجھے بلا لیں گے۔"     رجوع کریں:  چچا ( ١٨٦٨ء، رسوم ہند، ٣١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ تات یا تاتی سے نکلا ہے اور اردو میں بطور اسم مذکر کر کے مستعمل ہے ١٨٢٨ء میں "رسوم ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چچا۔      "پندرہ دن پیچھے تیرے چاچا، چاچی تجھے بلا لیں گے۔"     رجوع کریں:  چچا ( ١٨٦٨ء، رسوم ہند، ٣١ )

اصل لفظ: تاتیاتاتی
جنس: مذکر