چاکر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نوکر، غلام، خادم، ملازم۔ "دو دو چاکر چوڑیاں مقیشی لئے ہوئے تھے۔"      ( ١٩٠١ء، آفتاب شجاعت، ٣٣:١ ) ٢ - نوکر کا نوکر (فرہنگ آصفیہ)

اشتقاق

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں بطور رسم الخط مستعمل ہے ١٦٩٧ء میں "دیوانِ ہاشمی" مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نوکر، غلام، خادم، ملازم۔ "دو دو چاکر چوڑیاں مقیشی لئے ہوئے تھے۔"      ( ١٩٠١ء، آفتاب شجاعت، ٣٣:١ )

جنس: مذکر