چاکری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نوکری، ملازمت، خدمت، غلامی۔ "جو صاحب امرو ارشاد تھا، وہ چاکری اور حکم برداری میں لگایا ہوا"      ( ١٩٤٥ء، حکیم الامت، ٢٦ )

اشتقاق

اصلاً فارسی زبان کا لفظ 'چاکر' کے ساتھ 'یی' لاحقۂ کیفیت و نبست لگا کر 'چاکری' بنا۔ اردو میں بطور اسم کے مستعمل ہے ١٦٤٩ء میں "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نوکری، ملازمت، خدمت، غلامی۔ "جو صاحب امرو ارشاد تھا، وہ چاکری اور حکم برداری میں لگایا ہوا"      ( ١٩٤٥ء، حکیم الامت، ٢٦ )

جنس: مؤنث