چبھتا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ناگوار، تکلیف دہ، دل کو برما دینے والا، طعن و تشنیع کرنے والا، اثر کرنے والا، پتے کا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - ناگوار، تکلیف دہ، دل کو برما دینے والا، طعن و تشنیع کرنے والا، اثر کرنے والا، پتے کا۔ Piercing pricking stinging