چبھن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - جسم میں کسی نوکدار چیز کے بھونکے جانے گڑنے یا پھوڑے پھنسی کی وجہ سے پیدا ہونے والا درد، کھٹک، تپک۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم کیفیت ١ - جسم میں کسی نوکدار چیز کے بھونکے جانے گڑنے یا پھوڑے پھنسی کی وجہ سے پیدا ہونے والا درد، کھٹک، تپک۔ خلش (فارسی) کچوکا (ہندی)