چتربردار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ چوبدار یا جلودار جو بادشاہ و امرا کے سر پر چھتری کا سایہ کیے ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ چوبدار یا جلودار جو بادشاہ و امرا کے سر پر چھتری کا سایہ کیے ہو۔