چتلا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس پر مختلف رنگ کے دھبے یا داغ ہوں، چٹے اور کالے رنگ کا، جس پر سفید اور سیاہ داغ ہوں۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جس پر مختلف رنگ کے دھبے یا داغ ہوں، چٹے اور کالے رنگ کا، جس پر سفید اور سیاہ داغ ہوں۔ چتلا بخار Spotted