چتکبرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چِٹّے اور کالے رنگ کا، جس پر سفید اور سیاہ داغ ہوں، ابلق۔ "خضاب چھوڑ بیٹھنے سے عجیب چتکبرے جنگلی بلاؤ کے سے روکھے بال ہو گئے"      ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ٨٥ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'چتر + کربر + کہ' سے ماخوذ اردو میں 'چِتْکَبْرا' بنا اور بطور اسم مستعمل ہے گا ہے بطور صفت بھی استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٩ء میں "مضامین تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چِٹّے اور کالے رنگ کا، جس پر سفید اور سیاہ داغ ہوں، ابلق۔ "خضاب چھوڑ بیٹھنے سے عجیب چتکبرے جنگلی بلاؤ کے سے روکھے بال ہو گئے"      ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ٨٥ )

اصل لفظ: چتر+کربر+کہ
جنس: مذکر