چراغانی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - وہ کیفیت یا نور کا عالم جو چراغوں کے جلائے جانے سے پیدا ہو، روشنی، جگمگاہٹ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - وہ کیفیت یا نور کا عالم جو چراغوں کے جلائے جانے سے پیدا ہو، روشنی، جگمگاہٹ۔