چراغی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ نقد یا جنس وغیرہ جو کسی متبرک مقام پر چراغ بتی کے نام سے یا بطور نذرانہ رکھ دیتے ہیں یا وہاں کے مجاور کو بطور حق الخدمت دیتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ نقد یا جنس وغیرہ جو کسی متبرک مقام پر چراغ بتی کے نام سے یا بطور نذرانہ رکھ دیتے ہیں یا وہاں کے مجاور کو بطور حق الخدمت دیتے ہیں۔ Visiting the tomb of a saint and depositing a votive Lamp and an offering of money thereon;  a present to the Mulla for offering oblations and a votive lamp at the tomb of a saint;  alms given to beggars who walk the streets at night (as the class called naqsh-bandi);  a present to soothsayers