چرخاپونی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چرخا اور اس پر سوت کاتنے کا جملہ سامان (تکلا، اٹیرن، پندیا وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چرخا اور اس پر سوت کاتنے کا جملہ سامان (تکلا، اٹیرن، پندیا وغیرہ)۔