چرغہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مسلّم مرغ بٹیر یا کسی اور پرند وغیرہ کا خاص طریقے سے بھنا ہوا گوشت۔ "لنچ پر بھنی ہوئی بٹیر، چائے کے ساتھ بٹیر کا تنوری چرغا سونے سے پہلے بٹیر کا آب جوش" ( ١٩٧٠ء، خاکم بدہن، ٦٨ )
اشتقاق
مقامی زبان کا لفظ ہے اور اردو میں ١٩٧٠ء میں "خاکم بدہن" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر