چرنے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کے باریک سفید کیڑے جو بچوں کے پیٹ میں پڑ جاتے ہیں جو دھاگے کی مانند ہوتے ہیں، چنچنے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کے باریک سفید کیڑے جو بچوں کے پیٹ میں پڑ جاتے ہیں جو دھاگے کی مانند ہوتے ہیں، چنچنے۔