چرکٹا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اونٹ یا ہاتھی کا چارہ کاٹنے والا، فیل بانوں کا پیش خدمت مہارت کا ماتحت جو جھوٹے موٹے ادنیٰ کام انجام دیتا ہے۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - اونٹ یا ہاتھی کا چارہ کاٹنے والا، فیل بانوں کا پیش خدمت مہارت کا ماتحت جو جھوٹے موٹے ادنیٰ کام انجام دیتا ہے۔ چڑکٹا پن