چری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا پھل جو جنگلی بیر کی طرح ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا پھل جو جنگلی بیر کی طرح ہوتا ہے۔ cherry