چستہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بکری کے بچے کا معدہ جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے؛ پنیرمایہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بکری کے بچے کا معدہ جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے؛ پنیرمایہ۔