چشت
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - چشتیہ کا مخفف، ایک مقام کا نام جو افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے مشرق میں واقع ہے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - چشتیہ کا مخفف، ایک مقام کا نام جو افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے مشرق میں واقع ہے۔