چشتی

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - چشت نامی گاؤں سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا۔ "چشتی، قلندری، نقشبندی، سہروری اور بعض دوسرے سلسلوں کے مشائخ کرام کے حالات زندگی . بیان کیے ہیں"      ( ١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٩٧:٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ ہے۔ افغانستان میں واقع ایک علاقے کا نام 'چَشت' ہے جس کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی۔ ١٨٣٩ء میں "مکاشفات الاسرار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں