چغد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک چھوٹا پرندہ جو الو نامی پرندے کی نسل سے تعلق رکھتا ہے (برصغیر میں اسے منحوس سمجھا جاتا ہے)، بوم۔ (طنزاً) احمق، سادہ، بے وقوف۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک چھوٹا پرندہ جو الو نامی پرندے کی نسل سے تعلق رکھتا ہے (برصغیر میں اسے منحوس سمجھا جاتا ہے)، بوم۔ (طنزاً) احمق، سادہ، بے وقوف۔ An owl; the small screech-owl