چلائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - چلنا، چلنے کا عمل، راستہ طے کرنا یا گھومنے پھرنے کا کام۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - چلنا، چلنے کا عمل، راستہ طے کرنا یا گھومنے پھرنے کا کام۔